172

کووڈ ۔ 19 : بدھ کو متاثرین میں 1098 نئے افراد کا اضافہ، 17 مریضوں کی ہوئی موت

کورونا وائرس کی دوسری لہر میں جموں کشمیر میں بتدریج کمی آنے لگی ہے۔حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میںجموں کشمیر میں 1098نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 303749تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 324جبکہ کشمیر میں 774نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران ایک دن میں مزید 17مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد4118تک پہنچ گئی جبکہ 3046مریض شفایاب ہو گئے ۔جس کے ساتھ ہی فعال معاملات کی تعداد میں بھی کمی آنے لگی ہے ۔سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میں کچھ حد تک کمی دیکھنے کو ملی تاہم اموات کا سلسلہ بھی لگار تار جار ی ہے۔اموات میںمسلسل اضافہ کے بیچ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 17مزیدمریضوں کی موت ہوئی ۔حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میںکورونا وائرس میںمبتلا مزید 17مریضوں کی موت واقع ہوئی جس کے نتیجے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد جموں کشمیر میں 4118تک پہنچ گئی ہے ۔ ادھر جموں کشمیر میںکورونا وائرس کے کیسوں میںکمی آنے لگی ہے ۔کورونا وائرس کی دوسری لہر میں جموں کشمیر میں بتدریج کمی آنے لگی ہے۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میںجموں کشمیر میں 1098نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 303749تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 324جبکہ کشمیر میں 774نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران ایک دن میں مزید 17مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد4118تک پہنچ گئی جبکہ 3046مریض شفایاب ہو گئے ۔شفایابی میں تیزی کے ساتھ ہی فعال معاملات کی تعداد میں بھی کمی آنے لگی ہے ۔ اس وقت جموں کشمیر میں 19825فعال معاملات ہے ۔۔ قابل امر بات یہ ہے کہ جموں کشمیر میں گزشتہ کئی روز سے کورونا وائر س کے کیسو ں میںکافی کمی دیکھنے کو ملا جس کے نتیجے لوگوں نے تھوڑی سے راحت کی سانس لی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں