127

کورونا مثبت کیسوں میں آج 4141 نئے افراد کا اضافہ،59 مریضوں کی ہوئی موت

جموں کشمیر میں کورونا وائر س کی دوسری لہر میں شدت جاری اور اتوار کو پھر مثبت معاملات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ حکام کے مطابق اتوار کو 4141نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرہ مریضوں کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد244068تک پہنچ گئی ۔تازہ معاملات میں جموںسے 1690جبکہ کشمیر میں 2451نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران ایک دن میں مزید59مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد3149تک پہنچ گئی ۔ ادھر کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ کے ساتھ ہی لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔سی این آئی کے مطابق ملک کی دیگر حصوں کے طرف جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میں آئے روز اضافہ دیکھنے کو ملا رہا ہے جبکہ اموات کا سلسلہ بھی لگار تار جار ی ہے۔اموات میںمسلسل اضافہ کے بیچ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 59مزید مریضوں کی موت ہوئی جس کے ساتھ ہی اموات کا سلسلہ 3149تک پہنچ گیا ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس میں مبتلا مزید 59مریضوں کی موت واقع ہوئی جس کے نتیجے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد جموں کشمیر میں 3149 تک پہنچ گئی ہے ۔ ادھرمسلسل جموں کشمیر میں کورونا سے متاثرین افراد کی تعداد میں اُچھال دیکھنے کو ملی اورجموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میں آئے روز اضافہ ریکارڈ ہو رہاہے ۔حکام کے مطابق اتوار کو 4141نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرہ مریضوں کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد244068تک پہنچ گئی ۔تازہ معاملات میں جموں میں 1690جبکہ کشمیر میں 2451نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران ایک دن میں مزید59مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد3149تک پہنچ گئی ۔ قابل امر بات یہ ہے کہ جموں کشمیر میں گزشتہ کئی روز سے کورونا وائر س کے کیسو ں میںکافی اضافہ دیکھنے کو ملا جس کے نتیجے میں لوگوںمیںتشویش کی لہر دوڑ رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں