106

کووڈ-19: متاثرین میں 1723 نئے افراد کا اضافہ، 34مزیدمریض جاں بحق

جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے کیسوں میں جمعہ کے روز بھی 1723افراد کا اضافہ ہو گیا ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 1723افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 297602تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 599جبکہ کشمیر میں 1124نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران ایک دن میں مزید 34مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد4026تک پہنچ گئی جبکہ 2731مریض شفایاب ہو گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں