118

جموں کشمیر میں کووڈ کیسوں میں بھاری کمی ریکارڈ، سوموار کو 1525 نئے معاملات درج

طویل وقفے کے جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے کیسوں میں سوموار کو کافی حد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں 1525افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 290465تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 525جبکہ کشمیر میں 1000نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران ایک دن میں مزید 37مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد3907تک پہنچ گئی جبکہ 4070مریض شفایاب ہو گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں