117

وحید پرہ کے خلاف پولیس کی چارج شیٹ

ملی ٹینٹوں اور سیاسی لیڈروں کے درمیان گٹھ جوڑ کرنے کا الزام


پولیس نے پی ڈی پی کے محبوس یوتھ لیڈر وحید پرہ کے خلاف ملی ٹینٹوں اور سیاستدانو ں کے درمیان مبینہ رابطے جوڑنے کے الزام پر چارج شیٹ داخل کرلی ہے۔ ایس این ایس کو ذرائع سے معلوم ہواہے کہ پی ڈی پی کے یوتھ لیڈر وحید پر ہ جو پچھلے ایک سال سے زیر حراست ہیں ،کے خلاف جموں وکشمیر پولیس نے منگل کو ایک چارج شیٹ داخل کی جس میں موصوف پر ملی ٹینٹوں اور سیاستدانوں کے درمیان مبینہ طور گٹھ جوڑ کرنے کا الزام عائد کیا گیاہے۔چارج شیٹ میںمتعدد سیکشنوں کے تحت وحید پرہ پر غیر قانونی(تحفظ)ایکٹ کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں