98

جموں کشمیر میں منگل کو 1895نئے کورونا معاملات درج، 32متاثرہ مریضوں کی ہوئی موت

ایک دن کے بعد جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے کیسوں میں منگل کو معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں 1895افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 292360تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 633جبکہ کشمیر میں 1262نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران ایک دن میں مزید 32مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد3939تک پہنچ گئی جبکہ 3682مریض شفایاب ہو گئے ۔اسی این آئی کے مطابق جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میں کچھ حد تک کمی دیکھنے کو ملی تاہم اموات کا سلسلہ بھی لگار تار جار ی ہے۔اموات میںمسلسل اضافہ کے بیچ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 32مزید مریضوں کی موت ہوئی ۔حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میںکورونا وائرس میںمبتلا مزید 32مریضوں کی موت واقع ہوئی جس کے نتیجے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد جموں کشمیر میں 3939تک پہنچ گئی ہے ۔ ادھر جموں کشمیر میںکورونا وائرس کے کیسوں میں شدت برقرار ہے ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں 1895افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 292360تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 633جبکہ کشمیر میں 1262نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران ایک دن میں مزید 32مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد3939تک پہنچ گئی جبکہ 3682مریض شفایاب ہو گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں