119

جموں کشمیر میں کورونا متاثرین میں مزید 1801افراد کا اضافہ، 29مریضوں کی ہوئی موت

جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے کیسوں میں جمعرات کے روز بھی 1801افراد کا اضافہ ہو گیا ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں 1801افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 295879تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 554جبکہ کشمیر میں 1247نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران ایک دن میں مزید 29مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد3992تک پہنچ گئی جبکہ 2694مریض شفایاب ہو گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں