کورونا وائرس کی دوسری لہر میں جموں کشمیر میں بتدریج کمی آنے لگی ہے تاہم اموات میں اضافہ جاری ہے ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میںجموں کشمیر میں 774نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 307412تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 229جبکہ کشمیر میں 545نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران ایک دن میں مزید 12مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد4186تک پہنچ گئی جبکہ 1965مریض شفایاب ہو گئے ۔جس کے ساتھ ہی فعال معاملات کی تعداد میں بھی کمی آنے لگی ہے ۔سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میں کچھ حد تک کمی دیکھنے کو ملی تاہم اموات کا سلسلہ بھی لگار تار جار ی ہے۔اموات میںمسلسل اضافہ کے بیچ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 12مزیدمریضوں کی موت ہوئی ۔حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میںکورونا وائرس میںمبتلا مزید 12مریضوں کی موت واقع ہوئی جس کے نتیجے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد جموں کشمیر میں 4186تک پہنچ گئی ہے ۔ ادھر جموں کشمیر میںکورونا وائرس کے کیسوں میںکمی آنے لگی ہے ۔کورونا وائرس کی دوسری لہر میں جموں کشمیر میں بتدریج کمی آنے لگی ہے۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میںجموں کشمیر میں 774نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 307412تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 229جبکہ کشمیر میں 545نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران ایک دن میں مزید 12مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد4186تک پہنچ گئی جبکہ 1965مریض شفایاب ہو گئے ۔جموں کشمیر میں ا سوقت متاثرین کی تعدادمتاثرین کی تعداد 307412جبکہ فعال معاملات کی تعداد 15081رہ گئی ۔ قابل امر بات یہ ہے کہ جموں کشمیر میں گزشتہ کئی روز سے کورونا وائر س کے کیسو ں میں کافی کمی دیکھنے کو ملا جس کے نتیجے لوگوں نے تھوڑی سے راحت کی سانس لی ہے ۔
238