107

کووڈ-19 : جموں کشمیر میں بدھ کو 635 نئے مثبت معاملات درج

کورونا وائرس کی دوسری لہر میں جموں کشمیر میں بتدریج کمی کے چلتے بدھ کو 635نئے مثبت معاملات درج کئے گئے ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں جموں کشمیر میں 635 نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 309361تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 193جبکہ کشمیر میں 442 نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران ایک دن میں مزید 12مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد4217تک پہنچ گئی جبکہ 1649مریض شفایاب ہو گئے ۔جس کے ساتھ ہی فعال معاملات کی تعداد میں بھی کمی آنے لگی ہے ۔سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میں کچھ حد تک کمی دیکھنے کو ملی تاہم اموات کا سلسلہ بھی لگار تار جار ی ہے۔ اموات میں مسلسل اضافہ کے بیچ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 12مریضوں کی موت ہوئی ۔حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میںکورونا وائرس میں مبتلا مزید 12مریضوں کی موت واقع ہوئی جس کے نتیجے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد جموں کشمیر میں 4217تک پہنچ گئی ہے ۔ادھر حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میںجموں کشمیر میں 635نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 309361تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 193جبکہ کشمیر میں 442نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران ایک دن میں مزید 12مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد4217تک پہنچ گئی جبکہ 1649مریض شفایاب ہو گئے ۔ قابل امر بات یہ ہے کہ جموں کشمیر میں گزشتہ کئی روز سے کورونا وائر س کے کیسو ں میںکافی کمی دیکھنے کو ملا جس کے نتیجے لوگوں نے تھوڑی سے راحت کی سانس لی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں