کورونا وائرس کی دوسری لہر میں جموں کشمیر میں بتدریج کمی کے چلتے جمعہ کو 671نئے مثبت معاملات درج کئے گئے ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میںجموں کشمیر میں 671نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 310688تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 226جبکہ کشمیر میں 445نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران ایک دن میں مزید 8مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد4234تک پہنچ گئی جبکہ 1171مریض شفایاب ہو گئے ۔جس کے ساتھ ہی فعال معاملات کی تعداد میں بھی کمی آنے لگی ہے ۔سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میں کچھ حد تک کمی دیکھنے کو ملی تاہم اموات کا سلسلہ بھی لگار تار جار ی ہے۔اموات میںمسلسل اضافہ کے بیچ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 08مریضوں کی موت ہوئی ۔حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میںکورونا وائرس میںمبتلا مزید 08مریضوں کی موت واقع ہوئی جس کے نتیجے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد جموں کشمیر میں 4234تک پہنچ گئی ہے ۔ادھر حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میںجموں کشمیر میں 671نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 310688تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 226جبکہ کشمیر میں 445نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران ایک دن میں مزید 8مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد4234تک پہنچ گئی جبکہ 1171مریض شفایاب ہو گئے ۔جس کے ساتھ ہی فعال معاملات کی تعداد میں بھی کمی آنے لگی ہے ۔ جموں کشمیر میں 10094فعال معاملات کی تعداد رہ گئے ۔
123