یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ سید محمد شفیع شاہ ساکن خلیل کالونی صورہ سرینگر 15 جولائی 2021، بمطابق 4 ذی الحجہ 1442ھ بروز جمعرات طویل علالت کے بعد سکمز صورہ سرینگر میں انتقال کر گئے۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون) مرحوم شریف النفس، خوش اخلاق صوم و صلوٰۃ کے پابند اور غریب پرور تھے۔ اس سلسلے میں مرحوم کی اجتماعی فاتحہ خوانی ان کے آبائی مقبرہ واقع مخدوم محلہ نزدیک سیون سید مقبرہ سرینگر میں 17 جولائی 2021 بمطابق 6 ذی الحجہ بروز سنیچر وار صبح 10 بجکر 30 منٹ پر انجام دی جائے گی۔
شرکاء سے گزارش ہے کہ وہ موجودہ کووڈ -19 کے پیش نظر ایس اور پیز پر عمل کریں۔ تعزیت صرف تین دن تک رہے گی۔
سوگواران :
سید ارشادالحق، سید منظور اور شاہ، سید مشتاق احمد شاہ (فرزندان)
7006404633، 9906060471، 941ٍ9403708،
وجہت حسن شاہ (بھتیجا)