128

ملک کے سامنے بلیک فنگس اب ایک اور بڑا چلینج / نریندر مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک کے سامنے بلیک فنگس ایک نیا چلینج سامنے آیا ہے جس سے نمٹنے کےلئے ضروری احتیاط اور انتظامات کی طرف توجہ دینے ہوگی ۔ وزیر اعظم نے کہا اس وائرس نے ہمارے بہت سے پیاروں کو ہم سے چھین لیا ہے۔ میں ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ، اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت پیش کرتا ہوں۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق وزیر اعظم نے جمعہ کے روز اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں میڈیکل اسٹاف ، فرنٹ لائن کارکنوں کے ساتھ بات چیت کی۔ تاہم وزیر اعظم ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گفتگو کے دوران ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے وزیر اعظم نریندر مودی کورونا سے ہوئی اموات کو لیکر ہوئے جذباتی، بولے سبھی کو میرا خراج عقیدتوزیر اعظم نے جمعہ کے روز اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں میڈیکل اسٹاف ، فرنٹ لائن کارکنوں کے ساتھ بات چیت کی۔ تاہم وزیر اعظم ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گفتگو کے دوران ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ ہندوستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر قابو میں آنے کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی ملسل عہدیداروں ، ضلعی مجسٹریٹوں ، ریاستی حکومتوں اور طبی عملے کے ساتھ مستقل بات چیت کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم نے جمعہ کے روز اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں میڈیکل اسٹاف ، فرنٹ لائن کارکنوں کے ساتھ بات چیت کی۔ تاہم وزیر اعظم ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گفتگو کے دوران ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔اس سلسلے میں وزیر اعظم نے جمعہ کے روز اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں میڈیکل اسٹاف ، فرنٹ لائن کارکنوں کے ساتھ بات چیت کی۔ تاہم وزیر اعظم ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گفتگو کے دوران ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔دراصل ، وزیر اعظم مودی کے خطاب کے شروعات میں یہ کہہ رہے تھے کہ کہ ملک نے کورونا کے خلاف سخت جنگ لڑی لیکن ہمارے کنبے کے بہت سے لوگوں کو ہم واپس نہیں لاسکے۔ یہ کہنے کے بعد وزیر اعظم جذباتی ہوگئے۔ وزیر اعظم نے کہا اس وائرس نے ہمارے بہت سے پیاروں کو ہم سے چھین لیا ہے۔ میں ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ، اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت پیش کرتا ہوں۔ورچوئل خطاب کے دوران پی ایم مودی نے کہا کہ دوسری لہر کے دوران انتظامیہ نے جو تیاریاں کی ہیں انہیں کیس گھٹنے کے بعد بھی ہمیں ایسے ہی چست درست رکھنا ہی ہے۔ ساتھ ہی مسلسل اعداد و شمار اور حالات پر بھی نظر رکھنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری اس لڑائی میں ابھی ان دنوں بلیک فنگس ایک نیا بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے۔ اس ست نمٹنے کیلئے ضروری احتیاط اور انتظامات ہر دھیان دینا ضروری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں