گورنمنٹ ڈگری کالج برائے طالبات نواکدل سرینگر میں معروف ادیب محسن خان کے اعزاز میں ایک ادبی تقریب اورکل ہند مشاعرہ
گورنمنٹ ڈگری کالج برائے طالبات نواکدل سرینگر کو NAAC کی طرف سے جموں وکشمیر کا پہلا A+ گریڈ کالج قرار دے دیا گیا!